عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی یہ شعر کس کا ہے

A ) ناصر کاظمی

B ) پروین شاکر ✅

C ) مرزا غالب

D ) ان میں سے کوئی نہیں ہے