عید گاہ،روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے

A ) اسم مکبر

B ) اسم سوت

C ) اسم ظرف زمان ✅

D ) اسم الہ


Explanation: وہ اسم جو کسی جگہ یا مقام کے لئے بولا جائے اُسے اسم ظرف مکاں کہتے ہیں۔ اسم ظرف مکان کی مثالیں مسجد، مشرق، میدان، منڈی، سکول