ابلیس کی مجلس شوریٰ ارمغان حجاز کی پہلی نظم ہے اس میں کتنے مشیروں کا ذکر ہے؟

A ) تین

B ) پانچ ✅

C ) سات

D ) نو