اقبال کی نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ کس ہئت میں لکھی گئی ہیں

A ) مسدس ✅

B ) مخمس

C ) مسمط

D ) ان میں سے کوئی نہیں