الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا اس شعر میں کونسی صنعت استعمال ہوئی ہے

A ) صنعت مبالغہ ✅

B ) صنعت ترصیع

C ) صنعت بدیع

D ) ان میں سے کوئی نہیں