آم کے آم گٹھلیوں کے دام کا کیا مطلب ہے ؟

A ) دوہرا نقصان

B ) دوہرا فائدہ ✅

C ) نہ فائدہ نہ نقصان

D ) کچھ فائدہ کچھ نقصان