اپنے بے خواب کواڑوں کو مقتل کر لو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آۓ گا اس شعر میں کواڑوں سے کیا مراد ہے

A ) دروازے

B ) صدردروازہ

C ) آنکھیں ✅

D ) شہر کے دروازے