اردو کا پہلا دیوان شاعر کون تھا ؟

A ) قلی قطب شاہ ✅

B ) مومن

C ) میر درد

D ) ان میں سے کوئی نہیں


Explanation: .اردو شاعری کا دیوان “کلیات قلی قطب شاہ مشہور ہے۔ اور (محمد قلی قطب شاہ) کو پہلا صاحب دیوان شاعر(اردو) مانا جاتا ہےامیر خسرو کو اردو کا پہلا شاعر مانا جاتا ہے