اس ڈائری یا نوٹ بک کو, جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے, اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے ؟

A ) کلیات

B ) دیوان

C ) بیاض ✅

D ) کوئی جواب درست نہیں