اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے

A ) کلیات

B ) دیوان

C ) بیاض ✅

D ) کوئی جواب درست نہیں