ہاتھ کنگن آر سی کیا" عام ضرب الامثل ہے اس کا مفہوم کیا ہے ؟"

A ) زیور نقدی کا ہی دوسرا نام ہے

B ) نازک مزاج کو بھاری بوجھ اٹھانے کی کیا ضرورت ہے

C ) جو کچھ ظاہر اور عیاں ہے اس کا بیان کرنا فضول ہے ✅

D ) صلح صفائی سے بات بنتی ہے تو جھگڑنے کی کیا پڑی ہے