ایسا فعل جس میں کسی کام کا ہونا موجودہ زمانہ اور مستقبل میں ہونا لازمی پایا جائے کہلاتا ہے ؟

A ) فعل امر

B ) فعل نہی

C ) فعل مضارع ✅

D ) فعل مستقبل