ایسا فعل جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا گزرے ہوئے زمانے میں پایا جائے اور نہ پتہ ہو وہ زمانہ قریب ہے اور نہ پتہ ہو وہ زمانہ بعید ہے تو وہ کون سا فعل کہلائے گا ؟

A ) ماضی استمراری

B ) فعل ماضی مطلق

C ) ماضی شکیہ ✅

D ) فعل مضارع