ایسا جملہ جو اصل بات کا لازمی حصہ نہ ہو ، لیکن اسے کسی ایسی نسبت سے جوڑا گیا ہو کہ لکھنے والے کے خیال میں اس کا ذکر بھی ضروری ہو اسے کہتے ہیں ؟

A ) جملہ معترضہ ✅

B ) جملہ حوالہ

C ) جملہ وضاحت

D ) جملہ ربط