ایسا جملہ جو اصل بات کا لازمی حصہ نہ ہو لیکن اسے کسی ایسی نسبت سے جوڑا گیا ہو کہ لکھنے والے کے خیال میں اس کا ذکر بھی ضروری ہو اسے کیا کہتے ہیں ؟

A ) جملہ ربط

B ) جملہ وضاحت

C ) جملہ معترضہ ✅

D ) جملہ حوالیہ