بے کار سے بے بیگار سے کیا مراد ہے؟

A ) بےکار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر ہے ✅

B ) بےکار ادمی دوسروں کی برائی کرتا ہے

C ) بے کار آدمی دوسروں کے کام خراب کرتا ہے

D ) ان میں سے کوئی نہیں