باغباں نے آگ دی جب آ شیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے یہ شعر کس کا ہے

A ) جون ایلیا

B ) ثاقب لکھنوی ✅

C ) میر تقی میر

D ) ان میں سے کوئی نہیں