دو مقداروں میں سے ایک مقدار بڑھے یا کم ہو تو دوسری مقدار بھی اسی نسبت سے بڑھتی یا کم ہوتی ہے ۔ مقداروں کے درمیان اس قسم کے تناسب کو کیا کہتے ہیں

A ) تناسب معکوس

B ) تناسب راست ✅

C ) متغیّرات

D ) تناسب مرکب