درج ذیل میں سے کون سا محاورہ غلط ہے

A ) بلی کے بھاگوں میں چھینکا ٹوٹا

B ) پیالوں میں دال بٹنا ✅

C ) اب پچھتائے کیا ہو جب چڑیاں چگ گئیں کھیت

D ) ان میں سے کوئی نہیں