درست جملے کا انتخاب کریں

A ) علاج سے مرض بڑھتی گئی

B ) علاج سے مرض بڑھ گئے

C ) علاج سے مرض بڑھتا گیا ✅

D ) علاج سے مرض بڑھتی رہی