فاطمہ! آبروئے امت مرحوم ہے ذرہ ذرہ تیری مشت خاک کا معصوم ہے اس شعر میں اقبال نے کس کو مخاطب کیا ہے

A ) حضرت فاطمہ

B ) فاطمہ بنت عبداللہ ✅

C ) فاطمہ بنت سلیمان

D ) ان میں سے کوئی نہیں