جب کبھی حرف واؤ دو اسموں کو ملاۓ تو اسے تنہا لکھا جاتا ہے۔جیسے خوش و خرم ۔ ایسے واؤ کو گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

A ) واؤ ساکن

B ) واؤ مجہول

C ) واؤ معروف

D ) واؤ عاطفہ ✅