گواہی دے رہی ہے اس کی یکتائی پہ ذات اس کی دوئی کے نقش سب جھوٹے ہیں سچا ایک نام اس کا مولانا ظفر علی خان کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئ ہے

A ) 1

B ) 2 ✅

C ) 3

D ) ان میں سے کوئی نہیں