حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خفیہ تبلیغ اسلام کے دوران تحریک اسلام کا مرکز کس کا گھر تھا؟

A ) حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

B ) حضرت ورقہ بن نوفل

C ) حضرت ارقم مخزومی رضی اللہ عنہ ✅

D ) حضرت جعفر بن ابو طالب رضی اللہ عنہ