حضرت ابو عبیدہ کا اصل نام کیا ہے ؟

A ) قاسم بن عبداللہ

B ) عبداللہ بن ابی قحافہ

C ) عامر بن عبداللہ ✅

D ) عبداللہ


Explanation: ابوعبیدہ ابن الجراح جنہیں دربار رسالت سے امین الامت کا خطاب ملا قبیلہ فہر سے متعلق تھے۔ جو قریش کی ایک شاخ تھی۔ اصل نام عامر بن عبد اللہ تھا۔