حدیث کی وہ کتاب جس میں ایک راوی کی روایات جمع ہوں اس کو کیا کہتے ہیں؟

A ) جامع

B ) سنن

C ) جزو ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں