حدیث میں تصریہ سے کیا مراد ہے؟

A ) وہ جانور جو بیمار ہو

B ) وہ جانور ہے جس کا دودھ اس کے تھنوں میں روک دیا گیا ✅

C ) وہ جانور جس کا رنگ سفید ہو

D ) ان میں سے کوئی نہیں