کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا "محاورے سے کیا مراد ہے ؟

A ) کتے کو گھی پسند نہیں آتا

B ) کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا ✅

C ) کتے گھی کھانے سے بیمار ہو جاتے ہیں

D ) کتے گھی کو دوسرے جانوروں سے چھپاتے ہیں