ہم نے کیا کیا نہ ترے عشق میں محبوب کیا صبر ایوب کیا صبر ایوب کیا گریہ یعقوب کیا اس شعر میں کون سی صنعت کا استعمال ہوا ہے ؟

A ) صنعت تلمیح ✅

B ) صنعت تشبیہ

C ) صنعت لف ونشر

D ) صنعت ایہام