مندرجہ ذیل شعر کس شاعر سے منسوب ہے ؟ قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے

A ) احمد فراز

B ) فیض احمد فیض ✅

C ) ناصر کاظمی

D ) ان میں سے کوئی نہیں