مطا بقت کے لفظی معنی کیا ہیں؟

A ) موافق ہونا ✅

B ) ساتھ دینا

C ) برابر ہونا

D ) مرعب ہونا


Explanation: مطا بقت کے لفظی معنی موافق ہونا ہیں مُطابَقَت کے اردو معانی اسم، مؤنث یکسانیت، برابری، موافقت،