میں کس کے ہاتھ پہ اپنا خون تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے یہ مشہور شعر کس کا ہے۔

A ) مصطفیٰ زیدی ✅

B ) احمد فراز

C ) فیض احمد فیض

D ) غلام مصحفی ہمدانی