میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے یہ مشہور شعر کس کا ہے۔

A ) مصطفیٰ زیدی ✅

B ) غالب

C ) پروین شاکر

D ) احمد ندیم قاسمی