نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کن صحابہ کے بارے میں فرمایا صحابہ میں عالم الفرائض کے سب سے بڑے عالم ہیں

A ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ

B ) حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ

C ) حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ ✅

D ) حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ