ہنستا ہوں کہ رونے کی اجازت نہیں مجھے زندہ ہوں کہ مرنے کی اجازت نہیں مجھے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے

A ) منقوطہ

B ) حسن وتعلیل

C ) لف و نشر ✅

D ) مرعاۃ النظیر