وہ الفاظ جو تلفظ کے اعتبار سے تو مختلف ہوں مگر ان کے معانی ایک ہی ہوں مثلاً حب محبت دکھ غم تاریکی اندھیرا وغیرہ ؟

A ) مترادف ✅

B ) ترکیب

C ) ہم آواز

D ) متضاد