وہ حروف جو کسی اسم کو فعل کے ساتھ ملانے کیا کہلاتے ہیں ؟

A ) حروف جار ✅

B ) حروف عطف

C ) حروف شرط

D ) حروف ندا


Explanation: حروف جار وہ حروف ہوتے ہیں جو کسی اسم کو فعل کے ساتھ ملاتے ہیں۔ حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے