وہ کون سی ام المومنین تھی جو سخاوت و فیاضی کی وجہ سے "ام المساکین" کے لقب سے مشہور تھیں؟

A ) حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا

B ) حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا ✅

C ) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

D ) حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا