ہوبہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون اٹھ گیا ناؤک فگن ،مارے گا دل پر تیر کون علامہ اقبال کا یہ شعر کس کے بارے میں ہے

A ) مرزا غالب

B ) داغ دہلوی ✅

C ) ناصر کاظمی

D ) ان میں سے کوئی نہیں