پامال راستوں کو ترک کر کے ایک تخلیقی جذبے کے تحت نہیں قدروں کی تلاش میں منہمک ہونے کے عمل کو ادب کی اصلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

A ) ارفعیت

B ) کلاسکیت

C ) رومانویت ✅

D ) ایمائیت