پامال راستوں کو ترک کر کے ایک تخلیقی جذبے کی تحت نئی قدروں کی تلاش میں منہمک ہونے کے عمل کو ادب کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

A ) ارفعیت

B ) کلاسیکیت

C ) رومانویت ✅

D ) امائیت