پھر لوٹا ہے خورشید جہاں تاب سفر سے پھر نور سحر دست و گریباں ہے سحر سے فیض احمد فیض کے اس شعر میں مرکب اضافی کتنی دفعہ استعمال ہوا ہے

A ) تین بار

B ) دوبار ✅

C ) چاربار

D ) ایک بار