پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے اس شعر میں گل کیا ہے

A ) تشبیہ

B ) کنایہ

C ) استعارہ ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں