شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوں۔ دل ہوا ہے چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بیان ہوئی ہے ؟

A ) تشبیہ ✅

B ) استعارہ

C ) تلمیح

D ) ان میں سے کوئی نہیں