شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے

A ) تشبیہ ✅

B ) استعارہ

C ) تلمیح

D ) ان میں سے کوئی نہیں