سکھائے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے

A ) تلمیح ✅

B ) لف ونشر

C ) مراۃ النظیر

D ) ان میں سے کوئی نہیں