تجھے اس قوم نے پالا ہے اغوش محبت میں, کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سردارا اقبال کے اس شعر میں علم بیان کی کون سی صفت استعمال ہوئی ہے؟

A ) استعارہ

B ) تشبیہ

C ) تلمیح ✅

D ) مجاز مرسل