تحریر میں کسی بھی نوع کے جذبے کے اظہار کے لیے رموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے وہ۔۔۔۔۔کہلاتی ہے ۔

A ) وقفہ

B ) رابطہ

C ) ندائیہ

D ) فجائیہ ✅