ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی علامہ اقبال کے اس شعر میں کونسی صنعت تضاد کتنی دفعہ آئی ہے

A ) 5

B ) 3

C ) 2 ✅

D ) ان میں سے کوئی نہیں