علامہ اقبال

Total Questions: 15

1 - اقبال کا یورپ میں قیام کا عرصہ کون سا ہے؟

A ) 1909_1912
B ) 1915_1918
C ) 1905-1908 ✅
D ) 1910_1914

2 - علامہ اقبال کی نظموں میں فلسفیانہ شعور کی روکا دور ہے؟

A ) 1900-1905
B ) 1905-1908 ✅
C ) 1908-1911
D ) ان میں سے کوئی نہیں

3 - علامہ اقبال نے قانون اور پی ایچ ڈی کے علاوہ کون سی ڈگری یورپ سے لی؟

A ) ایم اے
B ) بی اے ✅
C ) ایم فل
D ) ان میں سے کوئی نہیں

5 - اقبال کا مضمون کون سا ہے؟

A ) مغربی مادہ پرستی
B ) قومیت ✅
C ) قومی زندگی
D ) معاشی استحکام

6 - علامہ اقبال کے پانچویں خطبے مسلم ثقافت کے رو کاموضوع کیا ہے ؟

A ) ضبط نفس
B ) توحید ✅
C ) وطن سے محبت
D ) ان میں سے کوئی نہیں

8 - مولانا روم کی قبر کے ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی ہے ؟

A ) فیض احمد فیض
B ) علامہ اقبال ✅
C ) مرزا غالب
D ) ان میں سے کوئی نہیں

9 - اقبال کے بارے میں کس شاعر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ شہرہ آفاق شاعر بنے گا ؟

A ) امیر مینائی
B ) ارشد گورگانی ✅
C ) اکبر الہ آبادی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

10 - جاوید اقبال نے علامہ اقبال کی آپ بیتی کس نام سے لکھی؟

A ) اقبال نامہ
B ) زندہ رود ✅
C ) اقبال کی زندگی
D ) ان میں سے کوئی نہیں

11 - درج ذیل میں سے کون سی شخصیت اقبال شناس شاعر تھے؟

A ) سہیل بخاری
B ) وزیر آغا
C ) نیاز فتح پوری
D ) رفیع الدین ہاشمی ✅

12 - علامہ اقبال نے ،شاعر کشمیر اور مجدد کشامرہ کے القابات کس شاعر کو دیئے تھے؟

A ) چودھری خوشی محمد راشد ناظر
B ) مولانا ظفر علی خاں
C ) آغا حشر کاشمیری
D ) محمد الدین فوق ✅

13 - علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین؟

A ) پرندوں کا بادشاہ ہے
B ) فضا میں شکار کرتا ہے
C ) بلند پرواز ہے ✅
D ) کئ کئ دن بھوکا رہ سکتا ہے

14 - اقبال نے کس غیر ملکی شاعر کو غالب کا ہم نوا کہا تھا؟

A ) ٹیکر
B ) گوئٹے ✅
C ) کولرج
D ) برتری ہری

15 - اقبال اکادمی کب قائم ہوئی ۔

A ) 1949
B ) 1951 ✅
C ) 1962
D ) ان میں سے کوئی نہیں